ہفتہ, دسمبر 2, 2023
  • Login
Hindustan Express
  • ہوم
  • دیار وطن
  • آئینہ شہر
  • اخبارجہاں
  • بزم شمال
  • فن فنکار
  • کھیل ایکسپریس
  • خصوصی پیشکش
  • افکارِ جہاں
    • میرا کالم
    • قوس قزح
    • کھلاخط
  • Epaper
No Result
View All Result
  • ہوم
  • دیار وطن
  • آئینہ شہر
  • اخبارجہاں
  • بزم شمال
  • فن فنکار
  • کھیل ایکسپریس
  • خصوصی پیشکش
  • افکارِ جہاں
    • میرا کالم
    • قوس قزح
    • کھلاخط
  • Epaper
No Result
View All Result
Hindustan Express
No Result
View All Result
Home اخبارجہاں

مالدیپ کے نئے صدر نے حلف لیتے ہی خارجہ پالیسی کے ویژن کی وضاحت کی

expresshindustan by expresshindustan
نومبر 18, 2023
in اخبارجہاں
0
مالدیپ کے نئے صدر نے حلف لیتے ہی خارجہ پالیسی کے ویژن کی وضاحت کی
0
SHARES
10
VIEWS
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

مالے، 18 نومبر (یو این آئی) محمد معز نے جمعہ کے روز دارالحکومت مالے میں منعقدہ باوقار تقریب میں مالدیپ کے 8ویں صدر کے طور پر حلف لیا۔صدر کے دفتر نے یہ اطلاع دی ہے۔ مسٹر محمد معز نے ریپبلک اسکوائر پر منعقدہ مجلس عامہ کے خصوصی اجلاس میں اپنے عہدے کا حلف لیا۔مسٹر محمد معزو نے حلف لینے کے بعد حلف نامے پر دستخط کیے۔ حلف نامے پر چیف جسٹس احمد معتصم عدنان اور اسپیکر پارلیمنٹ محمد اسلم نے بطور گواہ دستخط کیے۔اپنے افتتاحی خطاب میں نئے صدر نے مالدیپ کے شہریوں کے مفادات کو ترجیح دینے کے عزم کا اظہار کیا۔ انہوں نے ہمسایہ اور دور دراز ممالک کے ساتھ خوشگوار تعلقات کے تحفظ پر زور دیتے ہوئے مالدیپ کی خارجہ پالیسی کے لیے اپنے وژن کی وضاحت کی۔
صدر نے اعلان کیا کہ ان کی انتظامیہ سیاحتی صنعت کو زیادہ ترجیح دے گی اور حکومت سیاحت کی صنعت کے انتظام اور ترقی کے لیے نئے طریقے وضع کرے گی۔ صدر کی تقریر میں معیشت، تعلیم، نوجوانوں کی ترقی، خواتین کے حقوق اور ہاؤسنگ پالیسی سمیت متعدد موضوعات کا احاطہ کیا گیا۔
تقریب میں نائب صدر حسین محمد لطیف نے بھی اپنے عہدے کا حلف لیا۔ تقریب کے بعد کابینہ کے وزراء نے ایوان صدر میں اپنے عہدے کا حلف لیا۔

Tags: خارجہ پالیسیصدرمالدیپویژن
ShareTweetSend
Previous Post

اداکارہ وجے شانتی تلنگانہ میں کانگریس کی چیف کنوینر بن گئیں

Next Post

کمیشن والی تلنگانہ حکومت کو گیریج بھیجنے کی ضرورت:امت شاہ

expresshindustan

expresshindustan

Next Post
پلوامہ حملہ سے متعلق ریمارکس کیلئے ستیہ پال ملک پر امت شاہ کی تنقید

کمیشن والی تلنگانہ حکومت کو گیریج بھیجنے کی ضرورت:امت شاہ

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

    • Trending
    • Comments
    • Latest
    برسوں روپوش رہنے کے بعد سامنے آنے والے مصنف سلمان رشدی کون ہیں؟

    برسوں روپوش رہنے کے بعد سامنے آنے والے مصنف سلمان رشدی کون ہیں؟

    اگست 13, 2022
    قصہ سلیم شیرازی کی’ زیارت‘ کا

    قصہ سلیم شیرازی کی’ زیارت‘ کا

    نومبر 27, 2023
    سلمان رشدی کی حالت ’تشویشناک‘

    سلمان رشدی کی حالت ’تشویشناک‘

    اگست 13, 2022
    شعبۂ اردو،جامعہ ملیہ اسلامیہ کے سبجیکٹ ایسوسی ایشن’بزمِ جامعہ‘ کی تشکیلِ نو

    شعبۂ اردو،جامعہ ملیہ اسلامیہ کے سبجیکٹ ایسوسی ایشن’بزمِ جامعہ‘ کی تشکیلِ نو

    اکتوبر 4, 2022
    اردو کے سچے خادم پروفیسر ابوذر عثمانی نہیں رہے

    اردو کے سچے خادم پروفیسر ابوذر عثمانی نہیں رہے

    1
    ڈاکٹرامام اعظم کا انتقال

    ڈاکٹرامام اعظم کا انتقال

    1

    كل ما تحتاجه في هذه الحياة هو الجهل والثقة، ثم النجاح هو بالتأكيد.

    0

    هذا الانتصار القلق الطبيعي سوف تصبح جزءا من الروتين اليومي الخاص بك

    0
    وزیراعظم کی دبئی میں عالمی لیڈروں سے ملاقات

    وزیراعظم کی دبئی میں عالمی لیڈروں سے ملاقات

    دسمبر 1, 2023
    ایل جی کس حلقے کی نمائندگی کرتے ہیں؟راگھو چڈھا کا مرکزسے سوال

    بی جے پی دہلی حکومت کو غیر مستحکم کرنے کی کوشش کر رہی ہے: راگھو چڈھا

    دسمبر 1, 2023
    پاکستان کے معتبر و معمرصحافی اجمل دہلوی چل بسے

    پاکستان کے معتبر و معمرصحافی اجمل دہلوی چل بسے

    دسمبر 1, 2023
    عارضی جنگ بندی کے بعد غزہ پر اسرائیل کی شدید بمباری

    عارضی جنگ بندی کے بعد غزہ پر اسرائیل کی شدید بمباری

    دسمبر 1, 2023

    حالیہ خبریں

    وزیراعظم کی دبئی میں عالمی لیڈروں سے ملاقات

    وزیراعظم کی دبئی میں عالمی لیڈروں سے ملاقات

    دسمبر 1, 2023
    ایل جی کس حلقے کی نمائندگی کرتے ہیں؟راگھو چڈھا کا مرکزسے سوال

    بی جے پی دہلی حکومت کو غیر مستحکم کرنے کی کوشش کر رہی ہے: راگھو چڈھا

    دسمبر 1, 2023

    Categories

    • Uncategorized
    • آئینہ شہر
    • أخبار
    • اخبارجہاں
    • افکارِ جہاں
    • الألعاب
    • بزم شمال
    • بزنس
    • جرائم
    • جہانِ اردو
    • جہانِ طب
    • جی -20 کانفرنس
    • حادثہ
    • خاص خبریں
    • خصوصی پیشکش
    • دلچسپ
    • دیارِ ملت
    • دیار وطن
    • دیارِادب
    • سائنس و تحقیق
    • سیاست
    • عالم اسلام
    • فلسطین- اسرائیل جنگ
    • فن فنکار
    • قوس قزح
    • کھلاخط
    • کھیل ایکسپریس
    • متحرك
    • مذہبی خبریں
    • موسيقى
    • میرا کالم

    Tags

    احتجاج اسرائیل افغانستان اقوام متحدہ الولايات المتحدة الامريكانية الیکشن امریکہ ایران اے ایم یو بارش بنگلہ دیش بھارت جوڑو یاترا بہار بی جے پی ترکیہ تلنگانہ جامعہ ملیہ اسلامیہ حماس خواتین دہلی راجستھان راہل راہل گاندھی روس سعودی عرب سپریم کورٹ ضمانت طالبان عدالت عظمیٰ علی گڑھ مسلم یونیورسٹی عمران خان غزہ فلسطین مدھیہ پردیش مسلمان ممبئی مودی پاکستان چین کانگریس کرناٹک کشمیر گجرات ہندوستان یوکرین
    • ہوم
    • أخبار
    • اخبارجہاں
    • آئینہ شہر
    • افکارِ جہاں
    • ہمارے بارے میں
    • Contact Us
    • Privacy Policy
    • Terms and Conditions

    Copyright © Hindustan Express Urdu Daily, Published from, Delhi, India. All rights reserved. Web Editor: Shahidul Islam

    No Result
    View All Result
    • ہوم
    • أخبار
      • خاص خبریں
      • بزم شمال
      • خصوصی پیشکش
      • دیار وطن
    • اخبارجہاں
    • آئینہ شہر
    • افکارِ جہاں
    • ہمارے بارے میں
    • Contact Us
    • Privacy Policy
    • Terms and Conditions

    Copyright © Hindustan Express Urdu Daily, Published from, Delhi, India. All rights reserved. Web Editor: Shahidul Islam

    Welcome Back!

    Login to your account below

    Forgotten Password?

    Retrieve your password

    Please enter your username or email address to reset your password.

    Log In