ہفتہ, دسمبر 2, 2023
  • Login
Hindustan Express
  • ہوم
  • دیار وطن
  • آئینہ شہر
  • اخبارجہاں
  • بزم شمال
  • فن فنکار
  • کھیل ایکسپریس
  • خصوصی پیشکش
  • افکارِ جہاں
    • میرا کالم
    • قوس قزح
    • کھلاخط
  • Epaper
No Result
View All Result
  • ہوم
  • دیار وطن
  • آئینہ شہر
  • اخبارجہاں
  • بزم شمال
  • فن فنکار
  • کھیل ایکسپریس
  • خصوصی پیشکش
  • افکارِ جہاں
    • میرا کالم
    • قوس قزح
    • کھلاخط
  • Epaper
No Result
View All Result
Hindustan Express
No Result
View All Result
Home دیار وطن

ہجومی تشدد کو مزید برداشت نہیں کیا جائے گا: بھائی تیج سنگھ

expresshindustan by expresshindustan
جولائی 16, 2023
in دیار وطن
0
ہجومی تشدد کو مزید برداشت نہیں کیا جائے گا: بھائی تیج سنگھ
0
SHARES
8
VIEWS
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

نئی دہلی(پریس ریلیز): فورم اگینسٹ ماب لنچنگ اینڈ ان جسٹس اور امبیڈکر سماج پارٹی کے زیراہتمام ملک میں بڑھتی ہوئی مذہب، ذات پات اور فرقہ وارانہ منافرت اور تشدد کے خلاف نئی دہلی کے جنتر منتر پر ملک کی پارلیمنٹ کے سامنے ایک زبردست مظاہرہ کیا گیا۔ جس میں تنظیموں اور پارٹی کے سینکڑوں کارکنان نے شرکت کی۔ اس موقع پر خطاب کرتے ہوئے فورم اگینسٹ ماب لنچنگ اینڈ ان جسٹس کے بانی سرپرست اور امبیڈکر سماج پارٹی کے قومی صدر بھائی تیج سنگھ نے کہا کہ اگرچہ ہندو مذہب میں ذات پات کی تفریق اور نفرت پائی جاتی ہے، لیکن جب سے مرکز میں آر ایس ایس کی حمایت یافتہ بھارتیہ جنتا پارٹی حکومت آئی ہے اور گجرات فسادات کے ماسٹر مائنڈ مودی اور امیت شاہ نے وزیر اعظم اور وزیر داخلہ کا عہدہ سنبھالا ہے، تب سے گویا ملک کی خوشی اور سکون کو گرہن لگا ہوا ہے۔ پورے ملک میں افراتفری کا ماحول ہے ۔ کہیں بھی کسی بھی دلت قبائل یا مسلمان کو گائے کا گوشت کھانے کے جھوٹے الزام میں مار دیا جاتا ہے یا اگر کوئی مسلمان جئے شری رام نہیں کہتا ہے تو اس کی ماب لنچنگ کر دی جاتی ہے اور قاتل بری ہو جاتے ہیں! ۔راجستھان، ہریانہ، بہار، مدھیہ پردیش، گجرات، مہاراشٹر، تمل ناڈو، اتر پردیش میں گزشتہ چند دنوں سے ماب لنچنگ اور دیگر نفرت انگیز جرائم جاری ہیں۔
واقعات کا سیلاب ہے گزشتہ دو ماہ سے منی پور جل رہا ہے جہاں ہندوؤں کے ذریعہ قبائلیوں اور عیسائیوں کو چن چن کر نشانہ بنایا جا رہا ہے، ان کے گھروں، مکانوں اور گرجا گھروں کو جلایا جا رہا ہے اور ہمارے وزیر اعظم بانسری بجا رہے ہیں۔
اس موقع پر خطاب کرتے ہوئے امبیڈکر سماج پارٹی کے قومی جنرل سکریٹری اور ترجمان حافظ غلام سرور نے کہا کہ اس وقت بہار کے ضلع چھپرا کے جلال پور تھانے کے سامنے چند ہندو دہشت گردوں نے ایک مسلمان کو پیٹ پیٹ کر ہلاک کر دیا اورپولیس تماشا دیکھتی رہی۔ دیگر مقررین میں امبیڈکر سماج پارٹی کے قومی جنرل سکریٹری شبنم سنگھ، ریاستی انچارج ڈاکٹر ایس این۔ کشواہا، ایم نفیس سلمانی، ہریش کمار، مورچہ کے نائب صدر عبدالحکیم حواری، منجو سنگھ، شیو چرن موریہ، رام رتن، سورج سنگھ اور نیشنل جوتا بریگیڈ کے نیشنل بریگیڈیئر بھائی انیل کمار نے بھی اپنے خیالات پیش کئے۔مظاہرے کے اختتام پر صدر مملکت، مرکزی وزیر داخلہ، گورنر بہار اور قومی اقلیتی کمیشن کوایک نکاتی میمورنڈم دیا گیا۔
1، مظالم کی روک تھام کے قانون میں اقلیتوں کو شامل کیا جائے، 2 ماب لنچنگ کے متاثرہ خاندان کو کم از کم ایک کروڑ کا معاوضہ دیا جائے، 3 ریاستی حکومتوں کے پاس آوارہ گایوں کی دیکھ بھال کی ذمہ دار ہو، 4، ملک میں مذہب اور ذات پات کے نام پر کسی کی توہین یا قتل کا حق کسی کو نہیں، انہی مطالبات کے حوالے سے ایک میمورنڈم بھی سونپا گیا۔

Tags: بھائی تیج سنگھفورم اگینسٹ ماب لنچنگ اینڈ ان جسٹسہجومی تشدد
ShareTweetSend
Previous Post

یکساں سول کوڈ پر رائے دینے کے لئے مہلت میں اضافہ ایک خوش آئند قدم: خالد سیف اللہ رحمانی

Next Post

آئی ٹی او بیراج ہریانہ حکومت کے تحت ہے: سوربھ بھردواج

expresshindustan

expresshindustan

Next Post
آئی ٹی او بیراج ہریانہ حکومت کے تحت ہے: سوربھ بھردواج

آئی ٹی او بیراج ہریانہ حکومت کے تحت ہے: سوربھ بھردواج

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

    • Trending
    • Comments
    • Latest
    برسوں روپوش رہنے کے بعد سامنے آنے والے مصنف سلمان رشدی کون ہیں؟

    برسوں روپوش رہنے کے بعد سامنے آنے والے مصنف سلمان رشدی کون ہیں؟

    اگست 13, 2022
    قصہ سلیم شیرازی کی’ زیارت‘ کا

    قصہ سلیم شیرازی کی’ زیارت‘ کا

    نومبر 27, 2023
    سلمان رشدی کی حالت ’تشویشناک‘

    سلمان رشدی کی حالت ’تشویشناک‘

    اگست 13, 2022
    شعبۂ اردو،جامعہ ملیہ اسلامیہ کے سبجیکٹ ایسوسی ایشن’بزمِ جامعہ‘ کی تشکیلِ نو

    شعبۂ اردو،جامعہ ملیہ اسلامیہ کے سبجیکٹ ایسوسی ایشن’بزمِ جامعہ‘ کی تشکیلِ نو

    اکتوبر 4, 2022
    اردو کے سچے خادم پروفیسر ابوذر عثمانی نہیں رہے

    اردو کے سچے خادم پروفیسر ابوذر عثمانی نہیں رہے

    1
    ڈاکٹرامام اعظم کا انتقال

    ڈاکٹرامام اعظم کا انتقال

    1

    كل ما تحتاجه في هذه الحياة هو الجهل والثقة، ثم النجاح هو بالتأكيد.

    0

    هذا الانتصار القلق الطبيعي سوف تصبح جزءا من الروتين اليومي الخاص بك

    0
    وزیراعظم کی دبئی میں عالمی لیڈروں سے ملاقات

    وزیراعظم کی دبئی میں عالمی لیڈروں سے ملاقات

    دسمبر 1, 2023
    ایل جی کس حلقے کی نمائندگی کرتے ہیں؟راگھو چڈھا کا مرکزسے سوال

    بی جے پی دہلی حکومت کو غیر مستحکم کرنے کی کوشش کر رہی ہے: راگھو چڈھا

    دسمبر 1, 2023
    پاکستان کے معتبر و معمرصحافی اجمل دہلوی چل بسے

    پاکستان کے معتبر و معمرصحافی اجمل دہلوی چل بسے

    دسمبر 1, 2023
    عارضی جنگ بندی کے بعد غزہ پر اسرائیل کی شدید بمباری

    عارضی جنگ بندی کے بعد غزہ پر اسرائیل کی شدید بمباری

    دسمبر 1, 2023

    حالیہ خبریں

    وزیراعظم کی دبئی میں عالمی لیڈروں سے ملاقات

    وزیراعظم کی دبئی میں عالمی لیڈروں سے ملاقات

    دسمبر 1, 2023
    ایل جی کس حلقے کی نمائندگی کرتے ہیں؟راگھو چڈھا کا مرکزسے سوال

    بی جے پی دہلی حکومت کو غیر مستحکم کرنے کی کوشش کر رہی ہے: راگھو چڈھا

    دسمبر 1, 2023

    Categories

    • Uncategorized
    • آئینہ شہر
    • أخبار
    • اخبارجہاں
    • افکارِ جہاں
    • الألعاب
    • بزم شمال
    • بزنس
    • جرائم
    • جہانِ اردو
    • جہانِ طب
    • جی -20 کانفرنس
    • حادثہ
    • خاص خبریں
    • خصوصی پیشکش
    • دلچسپ
    • دیارِ ملت
    • دیار وطن
    • دیارِادب
    • سائنس و تحقیق
    • سیاست
    • عالم اسلام
    • فلسطین- اسرائیل جنگ
    • فن فنکار
    • قوس قزح
    • کھلاخط
    • کھیل ایکسپریس
    • متحرك
    • مذہبی خبریں
    • موسيقى
    • میرا کالم

    Tags

    احتجاج اسرائیل افغانستان اقوام متحدہ الولايات المتحدة الامريكانية الیکشن امریکہ ایران اے ایم یو بارش بنگلہ دیش بھارت جوڑو یاترا بہار بی جے پی ترکیہ تلنگانہ جامعہ ملیہ اسلامیہ حماس خواتین دہلی راجستھان راہل راہل گاندھی روس سعودی عرب سپریم کورٹ ضمانت طالبان عدالت عظمیٰ علی گڑھ مسلم یونیورسٹی عمران خان غزہ فلسطین مدھیہ پردیش مسلمان ممبئی مودی پاکستان چین کانگریس کرناٹک کشمیر گجرات ہندوستان یوکرین
    • ہوم
    • أخبار
    • اخبارجہاں
    • آئینہ شہر
    • افکارِ جہاں
    • ہمارے بارے میں
    • Contact Us
    • Privacy Policy
    • Terms and Conditions

    Copyright © Hindustan Express Urdu Daily, Published from, Delhi, India. All rights reserved. Web Editor: Shahidul Islam

    No Result
    View All Result
    • ہوم
    • أخبار
      • خاص خبریں
      • بزم شمال
      • خصوصی پیشکش
      • دیار وطن
    • اخبارجہاں
    • آئینہ شہر
    • افکارِ جہاں
    • ہمارے بارے میں
    • Contact Us
    • Privacy Policy
    • Terms and Conditions

    Copyright © Hindustan Express Urdu Daily, Published from, Delhi, India. All rights reserved. Web Editor: Shahidul Islam

    Welcome Back!

    Login to your account below

    Forgotten Password?

    Retrieve your password

    Please enter your username or email address to reset your password.

    Log In