جمعہ, دسمبر 1, 2023
  • Login
Hindustan Express
  • ہوم
  • دیار وطن
  • آئینہ شہر
  • اخبارجہاں
  • بزم شمال
  • فن فنکار
  • کھیل ایکسپریس
  • خصوصی پیشکش
  • افکارِ جہاں
    • میرا کالم
    • قوس قزح
    • کھلاخط
  • Epaper
No Result
View All Result
  • ہوم
  • دیار وطن
  • آئینہ شہر
  • اخبارجہاں
  • بزم شمال
  • فن فنکار
  • کھیل ایکسپریس
  • خصوصی پیشکش
  • افکارِ جہاں
    • میرا کالم
    • قوس قزح
    • کھلاخط
  • Epaper
No Result
View All Result
Hindustan Express
No Result
View All Result
Home آئینہ شہر

جامعہ ملیہ اسلامیہ میں دنیا کے قدیمی دیسی لوگوں کا بین الاقوامی دن منایاگیا

expresshindustan by expresshindustan
اگست 10, 2023
in آئینہ شہر
0
جامعہ ملیہ اسلامیہ میں دنیا کے قدیمی دیسی لوگوں کا بین الاقوامی دن منایاگیا
0
SHARES
9
VIEWS
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

نئی دہلی: شعبہ سیاسیات،جامعہ ملیہ اسلامیہ نے نو اگست دوہزار تئیس کو دنیا کے قدیمی لوگوں کے بین الاقوامی دن کا جشن منانے کے لیے سروجنی نائیڈو مرکزبرائے خواتین مطالعات (ایس این سی ڈبلیو ایس) جامعہ ملیہ اسلامیہ کے اشتراک سے ’انڈیجنس ٹریڈیشنل نالج اینڈ رول آف وومین،کے موضوع پر ہائبرڈ موڈ میں ایک فکر انگیز پینل مباحثہ کا اہتمام کیا۔
پینل مباحثے میں متعدد مقتدرہستیاں شامل ہوئیں اور موضوع سے متعلق اپنے خیالات کا اظہار کیا۔تانتر فاؤنڈیشن اور شرکنجا کی فاؤنڈنگ ٹرسٹی اور ڈائریکٹر محترمہ مدھو کھنا، آواز دی وائس کے کنسلٹنٹ اور رسرچر جناب ثاقب سلیم،کمیونی کیشن کوچ،فلم کے ناقد مینو اگروال نے دوران مباحثہ اپنی بصیرت افروز باتوں سے قابل قدر تناظرات سامعین کے پیش نگاہ رکھے۔
تقریباً ایک سو دو طلبا،فیکلٹی اراکین نے پروگرام میں جوش و خروش کے ساتھ حصہ لیا۔شعبہ سیاسیات اور سروجنی نائیڈو سینٹر کے لیے خوشی کی یہ بات بھی تھی کہ پروگرام کی سرپرست پدم شری پروفیسر نجمہ اختر،شیخ الجامعہ،جامعہ ملیہ اسلامیہ اس میں شریک ہوئیں۔اپنی افتتاحی تقریر میں انھوں نے ہندوستان کے تنوع کی حفاظت میں قدیم برادریوں اور طبقوں کی اہمیت پر زور دیا اور ساتھ ہی خصوصی طورپر صنف سے متعلق مسائل پر بھی اظہارخیال کیا۔
صدر شعبہ سیاسیات اور اعزازی ڈائریکٹر برائے سروجنی نائیڈو سینٹر فار وومین اسٹڈیز پروفیسر بلبل دھر جیمس نے مباحثے پینل کی صدارت کی۔ڈاکٹر آمنہ مرزا یسو سی ایٹ پروفیسر سروجنی نائیڈو سینٹر نے ایم اے جینڈر اسٹڈیز کے طلبا کی مدد سے مباحثہ کی کمال ہنر مندی سے اس کا انتظام و انصرام کیا اور نظامت کے فرائض انجام دیے۔
پروفیسر بلبل دھر جیمس نے ایسے موضوع پر جو ہندوستانی سوسائٹی میں خواتین کے حوالے سے دیسیت کے تصور کو واضح کرتاہے ایسے اہم پروگرام کے انعقاد پر اعزاز کا اظہار کیا۔محترمہ مدھو کھنا نے ہندوستان کی تاریخ میں شری رام اور شبری کی مثال دیتے ہوئے دیسی عوام کی اہمیت کو اجاگر کیا۔مینو اگروال نے کھاسی اور گارو قبائل کی مادرانہ شجرہ نسب پرزوردیتے ہوئے قبائلی ماحول دوست نظام میں دیسی خواتین کے رول کوبتایا۔جناب ثاقب سلیم نے عقلیت پرتوجہ مرکوز کی جس سے دیسی لوگ اپنے مسائل اور چیلنجز کو حل کرسکتے ہیں۔
پینل ڈسکشن میں (آن لائن اور آف لائن ملا کر) یوجی سی ریفریشر کورس آن ہیومن رائٹس اینڈ سوشل انکلوژن کے حصے کے طورپر ملک بھر سے نوے لوگ شامل ہوئے اور ساتھ ہی جامعہ کے فیکلٹی اراکین اور طلبا بھی اورپریس کی دیگر علمی ہستیاں بھی شامل ہوئیں۔ویبنار کے بعد سوال وجواب کا سیشن ہوا جس میں سامعین نے اپنے اپنے سوالات پوچھے جن کے اطمینان بخش جوابات دیے گئے۔
ڈاکٹر نازیہ اسسٹنٹ پروفیسر،شعبہ سیاسیات،جامعہ ملیہ اسلامیہ اور سروجنی نائیڈو سینٹر کی طرف سے پروفیسر ندیم احمد کے اظہار تشکر کے ساتھ پروگرام اختتام پذیر ہوا۔

Tags: بین الاقوامی دنجامعہ ملیہ اسلامیہدنیا
ShareTweetSend
Previous Post

پروفیسر قمرالہدیٰ فریدی شعبۂ اردو ، علی گڑھ مسلم یونیورسٹی کے صدر مقرر

Next Post

’کہانی پنجاب ‘کے 103 ویں شمارہ کا اجراء

expresshindustan

expresshindustan

Next Post
’کہانی پنجاب ‘کے 103 ویں شمارہ کا اجراء

’کہانی پنجاب ‘کے 103 ویں شمارہ کا اجراء

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

    • Trending
    • Comments
    • Latest
    برسوں روپوش رہنے کے بعد سامنے آنے والے مصنف سلمان رشدی کون ہیں؟

    برسوں روپوش رہنے کے بعد سامنے آنے والے مصنف سلمان رشدی کون ہیں؟

    اگست 13, 2022
    قصہ سلیم شیرازی کی’ زیارت‘ کا

    قصہ سلیم شیرازی کی’ زیارت‘ کا

    نومبر 27, 2023
    سلمان رشدی کی حالت ’تشویشناک‘

    سلمان رشدی کی حالت ’تشویشناک‘

    اگست 13, 2022
    شعبۂ اردو،جامعہ ملیہ اسلامیہ کے سبجیکٹ ایسوسی ایشن’بزمِ جامعہ‘ کی تشکیلِ نو

    شعبۂ اردو،جامعہ ملیہ اسلامیہ کے سبجیکٹ ایسوسی ایشن’بزمِ جامعہ‘ کی تشکیلِ نو

    اکتوبر 4, 2022
    اردو کے سچے خادم پروفیسر ابوذر عثمانی نہیں رہے

    اردو کے سچے خادم پروفیسر ابوذر عثمانی نہیں رہے

    1
    ڈاکٹرامام اعظم کا انتقال

    ڈاکٹرامام اعظم کا انتقال

    1

    كل ما تحتاجه في هذه الحياة هو الجهل والثقة، ثم النجاح هو بالتأكيد.

    0

    هذا الانتصار القلق الطبيعي سوف تصبح جزءا من الروتين اليومي الخاص بك

    0
    پاکستان کے معتبر و معمرصحافی اجمل دہلوی چل بسے

    پاکستان کے معتبر و معمرصحافی اجمل دہلوی چل بسے

    دسمبر 1, 2023
    عارضی جنگ بندی کے بعد غزہ پر اسرائیل کی شدید بمباری

    عارضی جنگ بندی کے بعد غزہ پر اسرائیل کی شدید بمباری

    دسمبر 1, 2023
    ملک ویژن سے چلتا ہے، ٹیلی ویژن سے نہیں: کمل ناتھ

    ملک ویژن سے چلتا ہے، ٹیلی ویژن سے نہیں: کمل ناتھ

    دسمبر 1, 2023
    ادت نارائن 68 سال کے ہو گئے

    ادت نارائن 68 سال کے ہو گئے

    دسمبر 1, 2023

    حالیہ خبریں

    پاکستان کے معتبر و معمرصحافی اجمل دہلوی چل بسے

    پاکستان کے معتبر و معمرصحافی اجمل دہلوی چل بسے

    دسمبر 1, 2023
    عارضی جنگ بندی کے بعد غزہ پر اسرائیل کی شدید بمباری

    عارضی جنگ بندی کے بعد غزہ پر اسرائیل کی شدید بمباری

    دسمبر 1, 2023

    Categories

    • Uncategorized
    • آئینہ شہر
    • أخبار
    • اخبارجہاں
    • افکارِ جہاں
    • الألعاب
    • بزم شمال
    • بزنس
    • جرائم
    • جہانِ اردو
    • جہانِ طب
    • جی -20 کانفرنس
    • حادثہ
    • خاص خبریں
    • خصوصی پیشکش
    • دلچسپ
    • دیارِ ملت
    • دیار وطن
    • دیارِادب
    • سائنس و تحقیق
    • سیاست
    • عالم اسلام
    • فلسطین- اسرائیل جنگ
    • فن فنکار
    • قوس قزح
    • کھلاخط
    • کھیل ایکسپریس
    • متحرك
    • مذہبی خبریں
    • موسيقى
    • میرا کالم

    Tags

    احتجاج اسرائیل افغانستان اقوام متحدہ الولايات المتحدة الامريكانية الیکشن امریکہ ایران اے ایم یو بارش بنگلہ دیش بھارت جوڑو یاترا بہار بی جے پی ترکیہ تلنگانہ جامعہ ملیہ اسلامیہ حماس خواتین دہلی راجستھان راہل راہل گاندھی روس سعودی عرب سپریم کورٹ ضمانت طالبان عدالت عظمیٰ علی گڑھ مسلم یونیورسٹی عمران خان غزہ فلسطین مدھیہ پردیش مسلمان ممبئی مودی پاکستان چین کانگریس کرناٹک کشمیر گجرات ہندوستان یوکرین
    • ہوم
    • أخبار
    • اخبارجہاں
    • آئینہ شہر
    • افکارِ جہاں
    • ہمارے بارے میں
    • Contact Us
    • Privacy Policy
    • Terms and Conditions

    Copyright © Hindustan Express Urdu Daily, Published from, Delhi, India. All rights reserved. Web Editor: Shahidul Islam

    No Result
    View All Result
    • ہوم
    • أخبار
      • خاص خبریں
      • بزم شمال
      • خصوصی پیشکش
      • دیار وطن
    • اخبارجہاں
    • آئینہ شہر
    • افکارِ جہاں
    • ہمارے بارے میں
    • Contact Us
    • Privacy Policy
    • Terms and Conditions

    Copyright © Hindustan Express Urdu Daily, Published from, Delhi, India. All rights reserved. Web Editor: Shahidul Islam

    Welcome Back!

    Login to your account below

    Forgotten Password?

    Retrieve your password

    Please enter your username or email address to reset your password.

    Log In