جمعہ, دسمبر 8, 2023
  • Login
Hindustan Express
  • ہوم
  • دیار وطن
  • آئینہ شہر
  • اخبارجہاں
  • بزم شمال
  • فن فنکار
  • کھیل ایکسپریس
  • خصوصی پیشکش
  • افکارِ جہاں
    • میرا کالم
    • قوس قزح
    • کھلاخط
  • Epaper
No Result
View All Result
  • ہوم
  • دیار وطن
  • آئینہ شہر
  • اخبارجہاں
  • بزم شمال
  • فن فنکار
  • کھیل ایکسپریس
  • خصوصی پیشکش
  • افکارِ جہاں
    • میرا کالم
    • قوس قزح
    • کھلاخط
  • Epaper
No Result
View All Result
Hindustan Express
No Result
View All Result
Home بزنس

جیوکی نئی طاقتور4 جی جیو بُک لانچ

expresshindustan by expresshindustan
جولائی 31, 2023
in بزنس
0
جیوکی نئی طاقتور4 جی جیو بُک لانچ
0
SHARES
8
VIEWS
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

ممبئی: ریلائنس رٹیل نے اپنی نئی طاقتور 4 جی نئی جیوبُک لانچ کی ہے۔ ہر عمر کے شخص کیلئے بنی اس لرننگ بُک میں کئی خاصیت ہیں۔ جیو بُک میں ایڈوانس جیو او ایس آپریشن سسٹم ہے۔ اس کی ڈیزائن سٹائلش اور فیچر کنیکٹڈ ہیں۔ جیو بُک ہر عمر کے شخص کیلئے سیکھنے کا ایک الگ ہی تجربہ ہوگی۔ آن لائن کلاس میں حصہ لینا ہو ، کوڈ نگ سیکھنی ہو یا پھر کوئی نیا کام سیکھنا جیسے یوگ سٹوڈیو شروع کرنا یا پھر آن لائن ٹریڈنگ، جیو بُک میں ایسے کئی کام کرنے میں آپ مدد کرسکتی ہے۔
ریلائنس رٹیل کے ایک ترجمان نے بتایا کہ ’’ ہماری مسلسل یہ کوشش رہتی ہے کہ ہم آپ کیلئے کچھ ایسا لائیں جو نیا سیکھنے میں مدد کرے اور زندگی کو آسان اور سہل بنائے ۔ نئی جیو بُک ہر عمر کے شخص کیلئے بنی ہے۔ اس میں کئی ایڈوانس فیچر ہیں اور کنیکٹ کرنے کیلئے کئی طریقے ہیں۔ جیو بُک سیکھنے کے طریقہ میں انقلابی تبدیلی ہوگی۔ لوگوں کیلئے ترقی کے نئے طریقے لائے گی او رآپ کو نیا ہُنر بھی سکھائے گی۔‘‘
ترجمان نے بتایا کہ 4 جی LTE اور ڈیول بینڈ وائی فائی سے جڑ سکتی ہے۔ بھارت ک کونے کونے میں بغیر کسی پریشانی کے انٹر نیٹ کے ذریعہ سیکھنے کا یہ آسان طریقہ ہے۔ جیو بُک میں انٹر فیس انٹریٹیو ہے، اس میں سکرین ایکسٹینشن کا متبادل ہے۔ وائر لیس پرنٹنگ کے ساتھ سکرین پر ایک ساتھ کئی ورک کئے جا سکتے ہیں۔ انٹیگریٹڈ چیٹ باٹ،، جیو ٹی وی ایپ پر تعلیم سے متعلق پروگرام دستیاب ہونگے۔ جیو گیمز کے علاوہ جیو بیان کے ذریعہ کوڈنگ، طلبا کیلئے سی اور سی سی پلس ، جاوا پائتھان اور پرل جیسی فیچر بھی اس جیو بُک میں دستیاب ہونگی۔
ترجمان کے مطابق سٹائلش ڈیزائن میٹ فنش، الٹرا سلم اور وزن میں صرف 990 گرام والی جیو بُک کی قیمت صرف 16,499 رکھی گئی ہے جو ا ریلائنس ڈیجیٹل س سٹور سے یا آن لائن اور امیزن سے خریدی جاسکتی ہے۔

Tags: جیوجیو بُکلانچ
ShareTweetSend
Previous Post

جی این سی ٹی ڈی بل غیرجمہوری، غیر آئینی اور ناقابل قبول: راگھو چڈھا

Next Post

"ممبئی انڈینز نیویارک” نےجیتا میجر لیگ کرکٹ’ T20 ٹورنامنٹ

expresshindustan

expresshindustan

Next Post
"ممبئی انڈینز نیویارک” نےجیتا میجر لیگ کرکٹ’ T20 ٹورنامنٹ

"ممبئی انڈینز نیویارک" نےجیتا میجر لیگ کرکٹ' T20 ٹورنامنٹ

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

    • Trending
    • Comments
    • Latest
    برسوں روپوش رہنے کے بعد سامنے آنے والے مصنف سلمان رشدی کون ہیں؟

    برسوں روپوش رہنے کے بعد سامنے آنے والے مصنف سلمان رشدی کون ہیں؟

    اگست 13, 2022
    قصہ سلیم شیرازی کی’ زیارت‘ کا

    قصہ سلیم شیرازی کی’ زیارت‘ کا

    نومبر 27, 2023
    سلمان رشدی کی حالت ’تشویشناک‘

    سلمان رشدی کی حالت ’تشویشناک‘

    اگست 13, 2022
    شعبۂ اردو،جامعہ ملیہ اسلامیہ کے سبجیکٹ ایسوسی ایشن’بزمِ جامعہ‘ کی تشکیلِ نو

    شعبۂ اردو،جامعہ ملیہ اسلامیہ کے سبجیکٹ ایسوسی ایشن’بزمِ جامعہ‘ کی تشکیلِ نو

    اکتوبر 4, 2022
    اردو کے سچے خادم پروفیسر ابوذر عثمانی نہیں رہے

    اردو کے سچے خادم پروفیسر ابوذر عثمانی نہیں رہے

    1
    ڈاکٹرامام اعظم کا انتقال

    ڈاکٹرامام اعظم کا انتقال

    1

    كل ما تحتاجه في هذه الحياة هو الجهل والثقة، ثم النجاح هو بالتأكيد.

    0

    هذا الانتصار القلق الطبيعي سوف تصبح جزءا من الروتين اليومي الخاص بك

    0
    سرکولیشن کے ذریعہ ججوں کے انتخاب اور تقرری کے عمل پر کالجیم کے دوارکان کا اتراض

    سپریم کورٹ پیر کو دفعہ 370 پرسنائے گی اپنا فیصلہ

    دسمبر 8, 2023
    وادی کشمیر میں سردی تیزہوگئی

    کشمیر میں ٹھٹھرتی سری، درجہ حرارت منفی4.8 ڈگری

    دسمبر 8, 2023
    معروف اداکارجونیئر محمود کا 67 برس کی عمر میں انتقال

    معروف اداکارجونیئر محمود کا 67 برس کی عمر میں انتقال

    دسمبر 8, 2023
    وزیر اعلیٰ تلنگانہ کے عہدہ سے کے سی آر مستعفی

    کے سی آر کولہے کے فریکچر کی وجہ سے اسپتال میں داخل

    دسمبر 8, 2023

    حالیہ خبریں

    سرکولیشن کے ذریعہ ججوں کے انتخاب اور تقرری کے عمل پر کالجیم کے دوارکان کا اتراض

    سپریم کورٹ پیر کو دفعہ 370 پرسنائے گی اپنا فیصلہ

    دسمبر 8, 2023
    وادی کشمیر میں سردی تیزہوگئی

    کشمیر میں ٹھٹھرتی سری، درجہ حرارت منفی4.8 ڈگری

    دسمبر 8, 2023

    Categories

    • Uncategorized
    • آئینہ شہر
    • أخبار
    • اخبارجہاں
    • افکارِ جہاں
    • الألعاب
    • بزم شمال
    • بزنس
    • پارلیمانی خبریں
    • جرائم
    • جہانِ اردو
    • جہانِ طب
    • جی -20 کانفرنس
    • حادثہ
    • خاص خبریں
    • خصوصی پیشکش
    • دلچسپ
    • دیارِ ملت
    • دیار وطن
    • دیارِادب
    • سائنس و تحقیق
    • سیاست
    • عالم اسلام
    • عدلیہ
    • فلسطین- اسرائیل جنگ
    • فن فنکار
    • قوس قزح
    • کھلاخط
    • کھیل ایکسپریس
    • متحرك
    • مذہبی خبریں
    • موسيقى
    • میرا کالم

    Tags

    احتجاج اسرائیل اسمبلی انتخابات افغانستان اقوام متحدہ الولايات المتحدة الامريكانية الیکشن امریکہ ایران اے ایم یو بارش بنگلہ دیش بھارت جوڑو یاترا بہار بی جے پی ترکیہ تلنگانہ جامعہ ملیہ اسلامیہ حماس خواتین دہلی راجستھان راہل راہل گاندھی روس سعودی عرب سپریم کورٹ ضمانت طالبان عدالت عظمیٰ علی گڑھ مسلم یونیورسٹی عمران خان غزہ فلسطین مدھیہ پردیش مسلمان ممبئی مودی پاکستان کانگریس کرناٹک کشمیر گجرات ہندوستان یوکرین
    • ہوم
    • أخبار
    • اخبارجہاں
    • آئینہ شہر
    • افکارِ جہاں
    • ہمارے بارے میں
    • Contact Us
    • Privacy Policy
    • Terms and Conditions

    Copyright © Hindustan Express Urdu Daily, Published from, Delhi, India. All rights reserved. Web Editor: Shahidul Islam

    No Result
    View All Result
    • ہوم
    • أخبار
      • خاص خبریں
      • بزم شمال
      • خصوصی پیشکش
      • دیار وطن
    • اخبارجہاں
    • آئینہ شہر
    • افکارِ جہاں
    • ہمارے بارے میں
    • Contact Us
    • Privacy Policy
    • Terms and Conditions

    Copyright © Hindustan Express Urdu Daily, Published from, Delhi, India. All rights reserved. Web Editor: Shahidul Islam

    Welcome Back!

    Login to your account below

    Forgotten Password?

    Retrieve your password

    Please enter your username or email address to reset your password.

    Log In