اتوار, دسمبر 3, 2023
  • Login
Hindustan Express
  • ہوم
  • دیار وطن
  • آئینہ شہر
  • اخبارجہاں
  • بزم شمال
  • فن فنکار
  • کھیل ایکسپریس
  • خصوصی پیشکش
  • افکارِ جہاں
    • میرا کالم
    • قوس قزح
    • کھلاخط
  • Epaper
No Result
View All Result
  • ہوم
  • دیار وطن
  • آئینہ شہر
  • اخبارجہاں
  • بزم شمال
  • فن فنکار
  • کھیل ایکسپریس
  • خصوصی پیشکش
  • افکارِ جہاں
    • میرا کالم
    • قوس قزح
    • کھلاخط
  • Epaper
No Result
View All Result
Hindustan Express
No Result
View All Result
Home سیاست

کانگریس صدر ریموٹ سے چلتے ہیں ۔۔۔ دیتے ہیں سناتن کو گالی: مودی

expresshindustan by expresshindustan
نومبر 8, 2023
in سیاست
0
وزیر اعظم کو قابل اعتراض ای۔میل بھیجنے والا شخص گرفتار
0
SHARES
8
VIEWS
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

دموہ (یو این آئی) وزیر اعظم نریندر مودی نے آج کانگریس صدر ملکارجن کھڑگے کو ہدف تنقید بناتے ہوئے کہا کہ اپنے ’ریموٹ‘ کلچر کی وجہ سے کانگریس اب مسٹر کھڑگے کو ریموٹ سے چلا رہی ہے، ریموٹ چلتا ہے تو مسٹر کھڑگے سناتن کو گالی دیتے ہیں اور بیٹری ختم ہوتے ہی سناتن کو یادکرنے لگتے ہیں۔ مسٹر مودی مدھیہ پردیش کے دموہ میں پارٹی امیدواروں کی حمایت میں ایک انتخابی جلسے سے خطاب کر رہے تھے۔ اس دوران انہوں نے کہا کہ 2014 سے پہلے وزیراعظم کو کوئی کام نہیں کرنا پڑتا تھا۔ کانگریس میں سب کچھ ریموٹ سے چلتا تھا۔ پارٹی کی ریموٹ عادت نہیں جا رہی۔ اب کانگریس صدر ریموٹ سے چل رہے ہیں۔ ان کی حالت ایسی ہے کہ وہ کچھ کرنے سے قاصر ہیں۔ وہ برائے نام ہی رہتے ہیں لیکن جب بھی وہ اپنے موڈ میں آتے ہیں، ریموٹ چارجنگ ختم ہوجاتی ہے یا کنیکٹیویٹی نہیں رہتی ، تب وہ اچھی باتیں کرنے لگتے ہیں۔
اسی سلسلے میں مسٹر مودی نے کہا کہ کل کانگریس صدر نے پانڈووں کو یاد کیا تھا۔ جب ریموٹ کام کرتا ہے تو سناتن کو گالی دیتے ہیں۔ ریموٹ بند ہوا تو سناتن یاد آیا۔ کل وہ کہہ رہے تھے کہ بی جے پی میں پانچ پانڈو ہیں۔ اس کے آگے وزیر اعظم نے کہا کہ ہمیں فخر ہے کہ ہم پانچ پانڈووں کے راستے پر چل رہے ہیں۔ بی جے پی کے لیے اس سے بڑا فخر کیا ہو سکتا ہے۔
کانگریس پر تنقید کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ کانگریس اتنے سال سے بار بار وہی جھوٹ بول رہی ہے۔ وہ غریبی ختم کرنے کا نعرہ دے رہی ہے لیکن ایسا نہیں کر سکی کیونکہ لیڈروں کی نیت ٹھیک نہیں تھی۔ اب بی جے پی کی حکومت میں ملک غریبی سے نکل رہا ہے۔ جب ہم پانچویں بڑی معیشت بنے تو ہر طرف چرچے ہونے لگے کیونکہ ہم نے اس ملک کو پیچھے چھوڑ دیا جس نے ہم پر 200 سال حکومت کی تھی۔
انہوں نے کہا کہ جب کسی ملک کی معاشی طاقت بڑھتی ہے تو اس کے شہریوں کی طاقت اور آمدنی بڑھ جاتی ہے لیکن اب وقت آگیا ہے کہ کانگریس سے ہوشیار رہیں۔ کانگریس غریبوں کا پیسہ چھین لیتی ہے۔مسٹر مودی نے کہا کہ کانگریس نے غریبوں کا پیسہ لوٹنے کے لیے ایک خاص مشین بنائی ہے۔ ایک بار کانگریس کے ایک وزیر اعظم نے اس کا ذکر کیا تھا۔ وہ مشین ایسی تھی کہ اگر 100 روپے بھیجے جائیں تو 85 روپے کانگریس لیڈروں کے پاس جاتے تھے۔ صرف 15 روپے عوام کے پاس جاتے تھے۔ بی جے پی کی حکومت آنے کے بعد اس بدعنوان مشین کے تمام ٹائر پنکچر کردیئےگئے۔
نوٹ بندی کے تناظر میں انہوں نے کہا کہ آج کی تاریخ میں بدعنوانی پر بہت بڑی کارروائی ہوئی تھی۔ آج کی تاریخ پر، کانگریس ایسے بلبلارہی ہے جیسے اسے زیادہ سے زیادہ کالی کمائی بینکوں میں جمع کرانی پڑی ہو۔ انہوں نے کہا کہ بدعنوانی کے خلاف سخت کارروائی کرنے کی وجہ سے آج بھی کانگریس انہیں سب سے زیادہ گالی دیتی ہے۔ انہوں نے کہا کہ بدعنوانی کے الزام میں ضمانت پر رہنے والوں کا ان سے پریشان ہونا فطری ہے۔ انہوں نے کہا کہ جتنے بھی لوگ انہیں سب سے زیادہ گالی دیتے ہیں وہ سارے کسی نہ کسی معاملے میں پھنسے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ کوئی کتنی ہی گالی دے، بدعنوان کے خلاف کارروائی نہیں رکے گی۔انہوں نے کہا کہ چھتیس گڑھ میں سٹے بازی چل رہی ہے اور راجستھان میں لال ڈائری کا کھیل چل رہا ہے۔ سٹےباز وزیر اعلیٰ کو 500 کروڑ روپے دینے کی بات کر رہے ہیں۔ کانگریس کا مطلب ہی تباہی کی ضمانت ہے۔

Tags: بی جے پیپانڈوجھوٹچارجنگچھتیس گڑھریموٹسٹہ بازیسناتنکانگریسکلچروزیر اعظم
ShareTweetSend
Previous Post

تلنگانہ میں بی آرایس کی حمایت میں کا م کرنے پر سرکاری ملازم تین فنکارمعطل

Next Post

کشمیری عوام کو5 سال سے پریشانیوں کے سوا کچھ نہیں ملا: عمر عبداللہ

expresshindustan

expresshindustan

Next Post
فیملی شناختی کارڈ کے مجوزہ منصوبہ پرعمرعبداللہ کا سوال

کشمیری عوام کو5 سال سے پریشانیوں کے سوا کچھ نہیں ملا: عمر عبداللہ

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

    • Trending
    • Comments
    • Latest
    برسوں روپوش رہنے کے بعد سامنے آنے والے مصنف سلمان رشدی کون ہیں؟

    برسوں روپوش رہنے کے بعد سامنے آنے والے مصنف سلمان رشدی کون ہیں؟

    اگست 13, 2022
    قصہ سلیم شیرازی کی’ زیارت‘ کا

    قصہ سلیم شیرازی کی’ زیارت‘ کا

    نومبر 27, 2023
    سلمان رشدی کی حالت ’تشویشناک‘

    سلمان رشدی کی حالت ’تشویشناک‘

    اگست 13, 2022
    شعبۂ اردو،جامعہ ملیہ اسلامیہ کے سبجیکٹ ایسوسی ایشن’بزمِ جامعہ‘ کی تشکیلِ نو

    شعبۂ اردو،جامعہ ملیہ اسلامیہ کے سبجیکٹ ایسوسی ایشن’بزمِ جامعہ‘ کی تشکیلِ نو

    اکتوبر 4, 2022
    اردو کے سچے خادم پروفیسر ابوذر عثمانی نہیں رہے

    اردو کے سچے خادم پروفیسر ابوذر عثمانی نہیں رہے

    1
    ڈاکٹرامام اعظم کا انتقال

    ڈاکٹرامام اعظم کا انتقال

    1

    كل ما تحتاجه في هذه الحياة هو الجهل والثقة، ثم النجاح هو بالتأكيد.

    0

    هذا الانتصار القلق الطبيعي سوف تصبح جزءا من الروتين اليومي الخاص بك

    0
    اسمبلی میں بھی عوام کی بات نہیں سننا چاہتی ہے یوگی حکومت:اجئے رائے

    اسمبلی میں بھی عوام کی بات نہیں سننا چاہتی ہے یوگی حکومت:اجئے رائے

    دسمبر 3, 2023
    ہندوستان کی ہار کا جشن منانے والے سات کشمیری طالبہ کوملی ضمانت

    ہندوستان کی ہار کا جشن منانے والے سات کشمیری طالبہ کوملی ضمانت

    دسمبر 3, 2023
    چارریاستوں کا موڈ کیا ہے؟آج  پتہ چل جائے گا

    چارریاستوں کا موڈ کیا ہے؟آج  پتہ چل جائے گا

    دسمبر 2, 2023
    تلنگانہ کانگریس نے انتخابی مہم میں شدت پیداکردی

    کانگریس نے انتخابی ریاستوں کیلئے مبصرین کا کیا تقرر

    دسمبر 2, 2023

    حالیہ خبریں

    اسمبلی میں بھی عوام کی بات نہیں سننا چاہتی ہے یوگی حکومت:اجئے رائے

    اسمبلی میں بھی عوام کی بات نہیں سننا چاہتی ہے یوگی حکومت:اجئے رائے

    دسمبر 3, 2023
    ہندوستان کی ہار کا جشن منانے والے سات کشمیری طالبہ کوملی ضمانت

    ہندوستان کی ہار کا جشن منانے والے سات کشمیری طالبہ کوملی ضمانت

    دسمبر 3, 2023

    Categories

    • Uncategorized
    • آئینہ شہر
    • أخبار
    • اخبارجہاں
    • افکارِ جہاں
    • الألعاب
    • بزم شمال
    • بزنس
    • جرائم
    • جہانِ اردو
    • جہانِ طب
    • جی -20 کانفرنس
    • حادثہ
    • خاص خبریں
    • خصوصی پیشکش
    • دلچسپ
    • دیارِ ملت
    • دیار وطن
    • دیارِادب
    • سائنس و تحقیق
    • سیاست
    • عالم اسلام
    • فلسطین- اسرائیل جنگ
    • فن فنکار
    • قوس قزح
    • کھلاخط
    • کھیل ایکسپریس
    • متحرك
    • مذہبی خبریں
    • موسيقى
    • میرا کالم

    Tags

    احتجاج اسرائیل اسمبلی انتخابات افغانستان اقوام متحدہ الولايات المتحدة الامريكانية الیکشن امریکہ ایران اے ایم یو بارش بنگلہ دیش بھارت جوڑو یاترا بہار بی جے پی ترکیہ تلنگانہ جامعہ ملیہ اسلامیہ حماس خواتین دہلی راجستھان راہل راہل گاندھی روس سعودی عرب سپریم کورٹ ضمانت طالبان عدالت عظمیٰ علی گڑھ مسلم یونیورسٹی عمران خان غزہ فلسطین مدھیہ پردیش مسلمان ممبئی مودی پاکستان کانگریس کرناٹک کشمیر گجرات ہندوستان یوکرین
    • ہوم
    • أخبار
    • اخبارجہاں
    • آئینہ شہر
    • افکارِ جہاں
    • ہمارے بارے میں
    • Contact Us
    • Privacy Policy
    • Terms and Conditions

    Copyright © Hindustan Express Urdu Daily, Published from, Delhi, India. All rights reserved. Web Editor: Shahidul Islam

    No Result
    View All Result
    • ہوم
    • أخبار
      • خاص خبریں
      • بزم شمال
      • خصوصی پیشکش
      • دیار وطن
    • اخبارجہاں
    • آئینہ شہر
    • افکارِ جہاں
    • ہمارے بارے میں
    • Contact Us
    • Privacy Policy
    • Terms and Conditions

    Copyright © Hindustan Express Urdu Daily, Published from, Delhi, India. All rights reserved. Web Editor: Shahidul Islam

    Welcome Back!

    Login to your account below

    Forgotten Password?

    Retrieve your password

    Please enter your username or email address to reset your password.

    Log In