جمعہ, دسمبر 8, 2023
  • Login
Hindustan Express
  • ہوم
  • دیار وطن
  • آئینہ شہر
  • اخبارجہاں
  • بزم شمال
  • فن فنکار
  • کھیل ایکسپریس
  • خصوصی پیشکش
  • افکارِ جہاں
    • میرا کالم
    • قوس قزح
    • کھلاخط
  • Epaper
No Result
View All Result
  • ہوم
  • دیار وطن
  • آئینہ شہر
  • اخبارجہاں
  • بزم شمال
  • فن فنکار
  • کھیل ایکسپریس
  • خصوصی پیشکش
  • افکارِ جہاں
    • میرا کالم
    • قوس قزح
    • کھلاخط
  • Epaper
No Result
View All Result
Hindustan Express
No Result
View All Result
Home دیار وطن

آل انڈیا مسلم او بی سی آرگنائزیشن کے صدر شبیر احمد انصاری او بی سی یودھاایوارڈ سے سرفراز

expresshindustan by expresshindustan
جولائی 17, 2023
in دیار وطن
0
آل انڈیا مسلم او بی سی آرگنائزیشن کے صدر شبیر احمد انصاری او بی سی یودھاایوارڈ سے سرفراز
0
SHARES
6
VIEWS
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

ممبئی :بکر قصاب جماعت کی جانب سے ، بکر قصاب جماعت خانہ چمنابوچر اسٹیٹ، دو تاکی میں آل انڈیا مسلم او بی سی آرگنائزیشن کے قومی صدر شبیر احمد انصاری کو او بی سی یودھا کا ایوارڈ دے کر اعزاز سے نوازا گیا۔ اس موقع پر ایم ایل اے آمدار امین پٹیل، بکر قصائی جماعت کے صدر بشیرقاسم، شاہنواز تھانہ والا، این سی پی کے آصف قریشی، باندرہ جماعت کے صدرخٹک سہارا صدر نوید جادھو، حسن موچھڑ، عرفان قریشی، ممبئی باندرہ قصائی جماعت کے تمام ذمہ دار سمیت آل انڈیا او بی سی آرگنائیزشین کے نائب صدر غفران احمد انصاری ،ریاستی سکریٹری عیسی کھڑگے ،سرفراز سالار موجود تھے۔واضح رہے کہ ’’شبیر احمد انصاری ہندوستان کے مایہ ناز ہستی ہیں جنہوں نے طویل عرصے سے مسلم او بی سی تحریک چھیڑ رکھی ہے جس سے لاکھوں مسلمانوں کو فائدہ ہوا ہے اورمہاراشٹر سمیت متعدد ریاستوں میں ان کی تحریک کی وجہ سے مسلم او بی سی کو سرکاری مراعات حاصل ہوئے ہیں۔‘‘ بکر قصائی جماعت کے صدر بشیرقاسم نے کہا کہ پسماندہ برادریوں کیلئے کام کرنے کا ہر کوئی دعوی کرتا ہے لیکن زمینی سطح پر وہ بالکل ناکام ہوتے ہیں بلکہ وہ صرف اپنے مفاد کیلئے پسماندہ برادریوں کا رہبر بننے کی کوشش کرتے ہیں ۔لیکن شبیر احمد انصاری وہ ہستی ہیں جنہوں نے اپنی زندگی کا مقصد ہی پسماندہ برادریوں کو سماج میں اوپر اٹھانے کا بنا لیا ہے۔برسوں میں اور کروڑوں میں اللہ تعالی ایسا مخلص بندہ بھیجتا ہے ۔جن کی اپنی زندگی دورویش سے کسی طور کم نہیں ہے ۔یہ قوم کے ایک ایسے مجاہد ہیں جو اپنی پرواہ کئے بغیر قوم کو کو آگے بڑھانے کے لئے بڑھے جارہے ہیں ۔جن کی انتھک اور کڑی محنت سے وقت کی حکومتوں نے پسماندہ برادریوں کو مراعات دینا شروع کیا ،جس کا فیض دیکھا جا سکتا ہے ۔اس موقع پر ایم ایل اے آمدار امین پٹیل نے کہا کہ شبیر احمد انصاریپسماندہ پچھڑے ،دبے کچلے لوگوں کی آواز ہیں،مسلم کمیونیٹی کی کئی پسماندہ ذاتوں کی سرٹیفیکٹ بنانے میں مدد سمیت ان کی حقوق کی لڑائی لڑرہے ہیں ۔الحمد اللہ ان کی کوششیںہمیشہ کامیاب ہوئیں ہیں ،اور مختلف سرکاری نوکریوں میں مسلم او بی سی نوجوانوں کے لیے راستہ ہموار ہوئیں ہیں اور مسلم او بی سی برادری معاشی اعتبار سے مضبوط ہوئے ہیں۔شبیر احمد انصاری کے زیر انتظام آل انڈیا مسلم او بی سی آرگنائزیشن کی شاخیں نہ صرف مہاراشٹر بلکہ دہلی سمیت ہندوستان کے کئی مقامات پر شروع کی گئی ہیں ۔‘‘اس موقع پر شبیر احمد انصاری نے کہا کہ اللہ کا لاکھ لاکھ شکر ہے کہ اس نے ہمیں سماج کی خدمت کے لیے منتخب کیا ہے ،یہ ہمارے لیے بہت بڑی سعادت کی بات ہے۔اللہ تعالی سے دعا ہے کہ وہ ہماری خدمات کو قبول فرمایے اور ہماری قوم کے پسماندہ برادری کواوپر اٹھانے میں ہماری مدد کرے ۔آمین

Tags: آل انڈیا مسلم او بی سی آرگنائزیشناو بی سی یودھاایوارڈشبیر احمد انصاری
ShareTweetSend
Previous Post

ڈاکٹر نرجس فاطمہ کی کتاب ’’منتخب مضامین‘‘ کا اجرا

Next Post

غالب انسٹی ٹیوٹ کے زیر اہتمام بیگم عابدہ احمد یادگاری خطبے کا انعقاد

expresshindustan

expresshindustan

Next Post
غالب انسٹی ٹیوٹ کے زیر اہتمام بیگم عابدہ احمد یادگاری خطبے کا انعقاد

غالب انسٹی ٹیوٹ کے زیر اہتمام بیگم عابدہ احمد یادگاری خطبے کا انعقاد

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

    • Trending
    • Comments
    • Latest
    برسوں روپوش رہنے کے بعد سامنے آنے والے مصنف سلمان رشدی کون ہیں؟

    برسوں روپوش رہنے کے بعد سامنے آنے والے مصنف سلمان رشدی کون ہیں؟

    اگست 13, 2022
    قصہ سلیم شیرازی کی’ زیارت‘ کا

    قصہ سلیم شیرازی کی’ زیارت‘ کا

    نومبر 27, 2023
    سلمان رشدی کی حالت ’تشویشناک‘

    سلمان رشدی کی حالت ’تشویشناک‘

    اگست 13, 2022
    شعبۂ اردو،جامعہ ملیہ اسلامیہ کے سبجیکٹ ایسوسی ایشن’بزمِ جامعہ‘ کی تشکیلِ نو

    شعبۂ اردو،جامعہ ملیہ اسلامیہ کے سبجیکٹ ایسوسی ایشن’بزمِ جامعہ‘ کی تشکیلِ نو

    اکتوبر 4, 2022
    اردو کے سچے خادم پروفیسر ابوذر عثمانی نہیں رہے

    اردو کے سچے خادم پروفیسر ابوذر عثمانی نہیں رہے

    1
    ڈاکٹرامام اعظم کا انتقال

    ڈاکٹرامام اعظم کا انتقال

    1

    كل ما تحتاجه في هذه الحياة هو الجهل والثقة، ثم النجاح هو بالتأكيد.

    0

    هذا الانتصار القلق الطبيعي سوف تصبح جزءا من الروتين اليومي الخاص بك

    0
    سرکولیشن کے ذریعہ ججوں کے انتخاب اور تقرری کے عمل پر کالجیم کے دوارکان کا اتراض

    سپریم کورٹ پیر کو دفعہ 370 پرسنائے گی اپنا فیصلہ

    دسمبر 8, 2023
    وادی کشمیر میں سردی تیزہوگئی

    کشمیر میں ٹھٹھرتی سری، درجہ حرارت منفی4.8 ڈگری

    دسمبر 8, 2023
    معروف اداکارجونیئر محمود کا 67 برس کی عمر میں انتقال

    معروف اداکارجونیئر محمود کا 67 برس کی عمر میں انتقال

    دسمبر 8, 2023
    وزیر اعلیٰ تلنگانہ کے عہدہ سے کے سی آر مستعفی

    کے سی آر کولہے کے فریکچر کی وجہ سے اسپتال میں داخل

    دسمبر 8, 2023

    حالیہ خبریں

    سرکولیشن کے ذریعہ ججوں کے انتخاب اور تقرری کے عمل پر کالجیم کے دوارکان کا اتراض

    سپریم کورٹ پیر کو دفعہ 370 پرسنائے گی اپنا فیصلہ

    دسمبر 8, 2023
    وادی کشمیر میں سردی تیزہوگئی

    کشمیر میں ٹھٹھرتی سری، درجہ حرارت منفی4.8 ڈگری

    دسمبر 8, 2023

    Categories

    • Uncategorized
    • آئینہ شہر
    • أخبار
    • اخبارجہاں
    • افکارِ جہاں
    • الألعاب
    • بزم شمال
    • بزنس
    • پارلیمانی خبریں
    • جرائم
    • جہانِ اردو
    • جہانِ طب
    • جی -20 کانفرنس
    • حادثہ
    • خاص خبریں
    • خصوصی پیشکش
    • دلچسپ
    • دیارِ ملت
    • دیار وطن
    • دیارِادب
    • سائنس و تحقیق
    • سیاست
    • عالم اسلام
    • عدلیہ
    • فلسطین- اسرائیل جنگ
    • فن فنکار
    • قوس قزح
    • کھلاخط
    • کھیل ایکسپریس
    • متحرك
    • مذہبی خبریں
    • موسيقى
    • میرا کالم

    Tags

    احتجاج اسرائیل اسمبلی انتخابات افغانستان اقوام متحدہ الولايات المتحدة الامريكانية الیکشن امریکہ ایران اے ایم یو بارش بنگلہ دیش بھارت جوڑو یاترا بہار بی جے پی ترکیہ تلنگانہ جامعہ ملیہ اسلامیہ حماس خواتین دہلی راجستھان راہل راہل گاندھی روس سعودی عرب سپریم کورٹ ضمانت طالبان عدالت عظمیٰ علی گڑھ مسلم یونیورسٹی عمران خان غزہ فلسطین مدھیہ پردیش مسلمان ممبئی مودی پاکستان کانگریس کرناٹک کشمیر گجرات ہندوستان یوکرین
    • ہوم
    • أخبار
    • اخبارجہاں
    • آئینہ شہر
    • افکارِ جہاں
    • ہمارے بارے میں
    • Contact Us
    • Privacy Policy
    • Terms and Conditions

    Copyright © Hindustan Express Urdu Daily, Published from, Delhi, India. All rights reserved. Web Editor: Shahidul Islam

    No Result
    View All Result
    • ہوم
    • أخبار
      • خاص خبریں
      • بزم شمال
      • خصوصی پیشکش
      • دیار وطن
    • اخبارجہاں
    • آئینہ شہر
    • افکارِ جہاں
    • ہمارے بارے میں
    • Contact Us
    • Privacy Policy
    • Terms and Conditions

    Copyright © Hindustan Express Urdu Daily, Published from, Delhi, India. All rights reserved. Web Editor: Shahidul Islam

    Welcome Back!

    Login to your account below

    Forgotten Password?

    Retrieve your password

    Please enter your username or email address to reset your password.

    Log In