ہفتہ, مئی 24, 2025
  • Login
Hindustan Express
  • ہوم
  • دیار وطن
  • آئینہ شہر
  • اخبارجہاں
  • بزم شمال
  • فن فنکار
  • کھیل ایکسپریس
  • خصوصی پیشکش
  • افکارِ جہاں
    • میرا کالم
    • قوس قزح
    • کھلاخط
  • Epaper
No Result
View All Result
  • ہوم
  • دیار وطن
  • آئینہ شہر
  • اخبارجہاں
  • بزم شمال
  • فن فنکار
  • کھیل ایکسپریس
  • خصوصی پیشکش
  • افکارِ جہاں
    • میرا کالم
    • قوس قزح
    • کھلاخط
  • Epaper
No Result
View All Result
Hindustan Express
Epaper
No Result
View All Result
Home فن فنکار

گلوبل باکس آفس پر پٹھان کی کمائی 900 کروڑ سے زائد ہوگئی

Hindustan Express by Hindustan Express
فروری 12, 2023
in فن فنکار, قوس قزح
0
دنیا بھر میں فلم” پٹھان” کا بج رہاہے ڈنکا

بالی ووڈ کی بے انتہا مقبول ہورہی فلم پٹھان،جس نے کمائی کا ریکارڈ قائم کیا

0
SHARES
35
VIEWS
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

نئی دہلی(ہندوستان ایکسپریس ویب ڈیسک)بالی ووڈ کے بادشاہ شاہ رخ خان کی فلم پٹھان نے صرف 17 دن میں دنیا بھر میں 900 کروڑ کی کمائی کرلی۔فلم کے گانے بے شرم رنگ کی وجہ سے تنازع اور بائیکاٹ مہم کا شکار رہنے والی فلم نے صرف بھارت میں 558 کروڑ کی کمائی کرکے ناقدین کو چپ کروا دیا۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق گلوبل باکس آفس پر پٹھان کی کمائی 900 کروڑ سے زائد ہوگئی ہے، اس حوالے سے یش راج فلمز نے پریس ریلیز بھی جاری کی۔
یش راج فلمز کے مطابق سدھارتھ آنند کی ہدایتکاری میں بننے والی فلم نے اپنی ریلیز کے تیسرے جمعے کو بھارت بھر میں 5 اعشاریہ 90 کروڑ کا بزنس کیا۔
انہوں نے مزید کہا کہ اس طرح پٹھان ہندی سینما کی تاریخ میں دنیا بھر میں سب سے زیادہ کمائی کرنے والی ہندی فلم بن گئی ہے۔اس ایکشن تھرلر فلم میں شاہ رخ خان نامعلوم دہشت گرد گروپ کو بھارت پر حملہ کرنے سے روکتے ہیں۔فلم میں دیپیکا پڈوکون، جان ابراہم، ڈمپل کپاڈیا، آشوتوش رانا سمیت دیگر نے اداکاری کے جوہر دکھائے ہیں۔فلم نے ہندوستان میں 558 اعشاریہ 40 کروڑ جبکہ بیرون ملک 342 اعشاریہ 60 کروڑ یعنی مجموعی طور پر 901 کروڑ کا بزنس کرلیا ہے۔

Tags: 900 کروڑپٹھانگلوبل باکس آفس
ShareTweetSend
Previous Post

شاہد آفریدی کی تبلیغی اجتماع میں شرکت کی تصویر وائرل ہوگئ

Next Post

پروفیسرابن کنول کی رحلت سے فنون لطیفہ کا بڑا خسارہ: پروفیسر آفتاب احمد آفاقی

Hindustan Express

Hindustan Express

Next Post
پروفیسرابن کنول کی رحلت سے فنون لطیفہ کا بڑا خسارہ: پروفیسر آفتاب احمد آفاقی

پروفیسرابن کنول کی رحلت سے فنون لطیفہ کا بڑا خسارہ: پروفیسر آفتاب احمد آفاقی

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

خبریں

کرنل صوفیہ قریشی  پر ہندوستان نازاں

صوفیہ قریشی کیخلاف "وزیر” کی بدزبانی سے سیاست گرم

مئی 13, 2025
‘آپریشن سندور’پر تنقید،خاتون کیخلاف مقدمہ

‘آپریشن سندور’پر تنقید،خاتون کیخلاف مقدمہ

مئی 11, 2025
ہند-پاک کے درمیان سیزفائر پر کشمیری قیادت مطمئن

ہند-پاک کے درمیان سیزفائر پر کشمیری قیادت مطمئن

مئی 11, 2025
جنگ بندی کی خلاف ورزی کا شکوہ

جنگ بندی کی خلاف ورزی کا شکوہ

مئی 13, 2025
دہلی میں حملوں کا الرٹ دینے والے سائرن کی تنصیب

دہلی میں حملوں کا الرٹ دینے والے سائرن کی تنصیب

مئی 11, 2025
پاکستان  کی جانب سے حملہ کی کوشش ناکام

پاکستان کی جانب سے حملہ کی کوشش ناکام

مئی 10, 2025
کرنل صوفیہ قریشی  پر ہندوستان نازاں

کرنل صوفیہ قریشی پر ہندوستان نازاں

مئی 8, 2025
ملک بھرمیں میں ماک ڈرل کا انعقاد

ملک بھرمیں میں ماک ڈرل کا انعقاد

مئی 7, 2025
حیدرآباد میں مس ورلڈ مقابلہ کی تیاری مکمل

حیدرآباد میں مس ورلڈ مقابلہ کی تیاری مکمل

مئی 5, 2025
مولانا غلام محمد وستانوی کا انتقال

مولانا غلام محمد وستانوی کا انتقال

مئی 7, 2025

Categories

  • Featured
  • آئینہ شہر
  • آج کی خبریں
  • أخبار
  • اخبارجہاں
  • افکارِ جہاں
  • الیکشن
  • بزم شمال
  • بزنس
  • بہار نامہ
  • پارلیمانی خبریں
  • جرائم
  • جہانِ اردو
  • جہانِ طب
  • حادثہ
  • حقوق انسانی
  • خاص خبریں
  • خدمتِ خلق
  • خصوصی پیشکش
  • دلچسپ
  • دہلی نامہ
  • دیارِ ملت
  • دیار وطن
  • دیارِادب
  • سائنس و تحقیق
  • سیاست
  • عالم اسلام
  • عدلیہ
  • فلسطین- اسرائیل جنگ
  • فن فنکار
  • قدرت کاقہر
  • قوس قزح
  • کانفرنس
  • کشمیرنامہ
  • کھلاخط
  • کھیل ایکسپریس
  • متحرك
  • مذہبی خبریں
  • موسيقى
  • میرا کالم
  • ہمسایہ

Tags

احتجاج اسرائیل اقوام متحدہ الیکشن الیکشن کمیشن امریکہ انتخابات اپوزیشن ایران اے ایم یو بنگلہ دیش بھارتیہ جنتا پارٹی بہار بی جے پی تلنگانہ جامعہ ملیہ اسلامیہ جموں وکشمیر حماس حکومت خواتین دہلی راجستھان راہل راہل گاندھی سپریم کورٹ عام آدمی پارٹی غزہ فلسطین لوک سبھا لوک سبھا انتخابات مدھیہ پردیش مسلمان ممبئی مودی مہاراشٹر وزیر اعظم وزیر اعلیٰ پارلیمنٹ پاکستان کانگریس کرناٹک کشمیر کیجریوال ہماچل پردیش ہندوستان
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms and Conditions

Web Editor: Shahidul Islam
.Copyright © Hindustan Express Urdu Daily, Published from, Delhi, India. All rights reserved

No Result
View All Result
  • ہوم
  • دیار وطن
  • آئینہ شہر
  • اخبارجہاں
  • بزم شمال
  • فن فنکار
  • کھیل ایکسپریس
  • خصوصی پیشکش
  • افکارِ جہاں
    • میرا کالم
    • قوس قزح
    • کھلاخط
  • Epaper

Web Editor: Shahidul Islam
.Copyright © Hindustan Express Urdu Daily, Published from, Delhi, India. All rights reserved

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In