جمعہ, مئی 30, 2025
  • Login
Hindustan Express
  • ہوم
  • دیار وطن
  • آئینہ شہر
  • اخبارجہاں
  • بزم شمال
  • فن فنکار
  • کھیل ایکسپریس
  • خصوصی پیشکش
  • افکارِ جہاں
    • میرا کالم
    • قوس قزح
    • کھلاخط
  • Epaper
No Result
View All Result
  • ہوم
  • دیار وطن
  • آئینہ شہر
  • اخبارجہاں
  • بزم شمال
  • فن فنکار
  • کھیل ایکسپریس
  • خصوصی پیشکش
  • افکارِ جہاں
    • میرا کالم
    • قوس قزح
    • کھلاخط
  • Epaper
No Result
View All Result
Hindustan Express
Epaper
No Result
View All Result
Home اخبارجہاں

ہٹلرکے دفاع والی اسرائیلی وزیراعظم کی تقریرکی ویڈیوپھر وائرل

شاہدالاسلام by شاہدالاسلام
ستمبر 28, 2023
in اخبارجہاں
0
ہٹلرکے دفاع والی اسرائیلی وزیراعظم کی تقریرکی ویڈیوپھر وائرل
0
SHARES
13
VIEWS
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

تل ابیب(یو این آئی)اسرائیل کے وزیر اعظم بن یامین نیتن یاہو نے نیا پینڈورا باکس کھول دیا ہے، ان کی ایک پرانی ویڈیو سوشل میڈیا پر دوبارہ وائرل ہو گئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق ایک ایسے وقت میں جب صہیونیوں کی جانب سے فلسطین کے حق میں لکھنے والوں کو ’جہادی‘ قرار دیا جا رہا ہے، سوشل میڈیا پر 2015 کی ایک کلپ کو دوبارہ شیئر کیا جانے لگا ہے، اور یہ ویڈیو وائرل ہو گئی ہے۔ اس ویڈیو میں صہیونی وزیر اعظم نیتن یاہو فلسطینیوں، عربوں اور مسلمانوں کے خلاف اپنی نفرت کا اظہار کرنے کے لیے اتنے بے چین تھے کہ انھوں نے یہودیوں کے بدترین قاتل اڈولف ہٹلر کا بھی دفاع کیا۔
ایک تقریب سے خطاب میں انھوں نے کہا تھا کہ ہٹلر یہودیوں کو قتل نہیں کرنا چاہتا تھا، ایک مسلمان رہنما مفتی حاجی امین الحسینی نے ہٹلر کو یہودیوں کے قتل پر آمادہ کیا، ہٹلر یہودیوں کو جرمنی سے بے دخل کرنا چاہتا تھا لیکن حاجی امیر نے کہا ان کو زندہ جلا دو ورنہ یہ واپس آ جائیں گے۔
20 اکتوبر 2015 کو یروشلم میں عالمی صہیونی کانگریس کے سامنے ایک تقریر میں نازی حکمران نیتن یاہو نے دعویٰ کیا کہ یروشلم کے مفتی حاج امین الحسینی ہی تھے جنھوں نے ایڈولف ہٹلر کے ذہن میں یورپی یہودیوں کے خاتمے کا خیال ڈالا تھا، ورنہ یہودیوں کو قتل کرنے کا کوئی ارادہ نہیں تھا بلکہ صرف انھیں نکال باہر کرنا تھا۔
نیتن یاہو نے نومبر 1941 میں حسینی اور ہٹلر کے درمیان ہونے والی ملاقات کے حوالے سے کہا ’’ہٹلر اس وقت یہودیوں کو ختم نہیں کرنا چاہتا تھا، وہ یہودیوں کو نکالنا چاہتا تھا، اور حاج امین الحسینی ہٹلر کے پاس گئے اور کہا اگر تم انھیں نکال دو تو وہ سب یہاں (فلسطین) آ جائیں گے۔‘‘ نیتن یاہو کے مطابق، ہٹلر نے پوچھا ’’میں ان کے ساتھ کیا کروں؟‘‘ مفتی نے جواب دیا ’’انہیں جلا دو۔‘‘

Tags: اسرائیلی وزیراعظمہٹلرویڈیو
ShareTweetSend
Previous Post

آر جے ڈی کی سوچ پرچراغ پاسوان کا سوالیہ نشان

Next Post

عتیق احمد گینگ کے رکن کی دہلی سے گرفتاری

شاہدالاسلام

شاہدالاسلام

Indian journalist . As a News Editor of Hindustan Express currently working in New Delhi

Next Post
عتیق احمد گینگ کے رکن کی دہلی سے گرفتاری

عتیق احمد گینگ کے رکن کی دہلی سے گرفتاری

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

خبریں

سید احمد بخاری کے انتقال کی افواہ  اُڑا دی گئی

سید احمد بخاری کے انتقال کی افواہ اُڑا دی گئی

مئی 30, 2025
حملوں میں اب تک  16 ہزار 503  بچوں کی موت

حملوں میں اب تک 16 ہزار 503 بچوں کی موت

مئی 25, 2025
کرنل صوفیہ قریشی  پر ہندوستان نازاں

صوفیہ قریشی کیخلاف "وزیر” کی بدزبانی سے سیاست گرم

مئی 25, 2025
‘آپریشن سندور’پر تنقید،خاتون کیخلاف مقدمہ

‘آپریشن سندور’پر تنقید،خاتون کیخلاف مقدمہ

مئی 11, 2025
ہند-پاک کے درمیان سیزفائر پر کشمیری قیادت مطمئن

ہند-پاک کے درمیان سیزفائر پر کشمیری قیادت مطمئن

مئی 11, 2025
جنگ بندی کی خلاف ورزی کا شکوہ

جنگ بندی کی خلاف ورزی کا شکوہ

مئی 13, 2025
دہلی میں حملوں کا الرٹ دینے والے سائرن کی تنصیب

دہلی میں حملوں کا الرٹ دینے والے سائرن کی تنصیب

مئی 11, 2025
پاکستان  کی جانب سے حملہ کی کوشش ناکام

پاکستان کی جانب سے حملہ کی کوشش ناکام

مئی 10, 2025
کرنل صوفیہ قریشی  پر ہندوستان نازاں

کرنل صوفیہ قریشی پر ہندوستان نازاں

مئی 8, 2025
ملک بھرمیں میں ماک ڈرل کا انعقاد

ملک بھرمیں میں ماک ڈرل کا انعقاد

مئی 7, 2025

Categories

  • Featured
  • آئینہ شہر
  • آج کی خبریں
  • أخبار
  • اخبارجہاں
  • افکارِ جہاں
  • الیکشن
  • بزم شمال
  • بزنس
  • بہار نامہ
  • پارلیمانی خبریں
  • جرائم
  • جہانِ اردو
  • جہانِ طب
  • حادثہ
  • حقوق انسانی
  • خاص خبریں
  • خدمتِ خلق
  • خصوصی پیشکش
  • دلچسپ
  • دہلی نامہ
  • دیارِ ملت
  • دیار وطن
  • دیارِادب
  • سائنس و تحقیق
  • سیاست
  • عالم اسلام
  • عدلیہ
  • فلسطین- اسرائیل جنگ
  • فن فنکار
  • قدرت کاقہر
  • قوس قزح
  • کانفرنس
  • کشمیرنامہ
  • کھلاخط
  • کھیل ایکسپریس
  • متحرك
  • مذہبی خبریں
  • موسيقى
  • میرا کالم
  • ہمسایہ

Tags

احتجاج اسرائیل اقوام متحدہ الیکشن الیکشن کمیشن امریکہ انتخابات اپوزیشن ایران اے ایم یو بنگلہ دیش بھارتیہ جنتا پارٹی بہار بی جے پی تلنگانہ جامعہ ملیہ اسلامیہ جموں وکشمیر حماس حکومت خواتین دہلی راجستھان راہل راہل گاندھی سپریم کورٹ عام آدمی پارٹی غزہ فلسطین لوک سبھا لوک سبھا انتخابات مدھیہ پردیش مسلمان ممبئی مودی مہاراشٹر وزیر اعظم وزیر اعلیٰ پارلیمنٹ پاکستان کانگریس کرناٹک کشمیر کیجریوال ہماچل پردیش ہندوستان
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms and Conditions

Web Editor: Shahidul Islam
.Copyright © Hindustan Express Urdu Daily, Published from, Delhi, India. All rights reserved

No Result
View All Result
  • ہوم
  • دیار وطن
  • آئینہ شہر
  • اخبارجہاں
  • بزم شمال
  • فن فنکار
  • کھیل ایکسپریس
  • خصوصی پیشکش
  • افکارِ جہاں
    • میرا کالم
    • قوس قزح
    • کھلاخط
  • Epaper

Web Editor: Shahidul Islam
.Copyright © Hindustan Express Urdu Daily, Published from, Delhi, India. All rights reserved

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In